ڈی ویلیئرز واپس آ رہے ہیں
جنوبی افریقہ کے سٹار بلے باز بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ رہے ہیں۔ وہ سنہ 2018 میں ریٹائرڈ ہو گئے تھے۔
ڈی ویلئیرز نے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وہ اس وقت آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔
اپنے انتہائی تیز رفتار شاٹس کی وجہ سے وہ منفرد پہچان رکھتے ہیں۔

