کھیل

ہاشم آملہ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

جنوری 31, 2020 < 1 min

ہاشم آملہ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

Reading Time: < 1 minute

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے لیے جنوبی افریقہ کے سٹار بیٹسمین ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے ہیں۔

جمعرات کو پشاور زلمی نے اعلان کیا کہ جنوبی افریقہ کے سٹار بیٹسمین اور زلمی فیملی کا حصہ بن گئے۔ ہاشم آملہ پاکستان سپر لیگ فائیو میں پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ ہاشم آملہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے