وائرس کے حیاتیاتی ہتھیار کی سازشی تھیوری کی حقیقت؟
پاکستان میں کورونا وائرس کے بطور حیاتیاتی ہتھیار استعمال کی سازشی تھیوری سوشل میڈیا پر گردش میں ہے اور پاکستان کے ایک سابق سفیر نے بھی اس بارے میں ویڈیو بنا کر کہا ہے کہ وائرس لیبارٹری میں بنایا گیا۔
ان دعوؤں کی حقیقت کیا ہے ان کے پیچھے کتنی ریسرچ ہے اس بارے میں تجزیہ کار اور لکھاری یاسر پیرزادہ نے ویڈیو کے ذریعے عام لوگوں کو آگاہ کیا ہے۔
یاسر پیرزادہ نے سازشی تھیوری اور حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ بھی وائرس کا شکار ہیں۔ تفصیل ویڈیو میں

