عالمی خبریں

گلوکارہ کا تیسری بار بھی وائرس ٹیسٹ مثبت

مارچ 28, 2020

گلوکارہ کا تیسری بار بھی وائرس ٹیسٹ مثبت

انڈیا میں گلوکارہ کانیکا کپور کا تیسری بار بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

انڈین ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کانیکا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے دوسری اور پھر تیسری بار بھی ٹیسٹ کرایا۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے کہا ہے کہ گلوکارہ کورونا کے ٹیسٹ کٹس ضائع کر رہی ہیں۔ ان کو اب ٹیسٹ کرانے کے بجائے جیل میں ڈالا جائے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے