ویڈیو: کورونا سے مرنے والے کی نماز جنازہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں منگل کو وائرس کا شکار ہو کر مرنے والے شخص کی جنازہ ادا کی گئی جس میں دس افراد نے شرکت کی۔