کانیکا کپور کا چھٹا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ آ گئی
اندین گلوکارہ کانیکا کپور نے چھٹی بار کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا ہے۔
گزشتہ ماہ مس کپور نے ڈاکٹروں کی ہدایات کے برعکس اوپر تلے پانچ ٹیسٹ کرائے تھے جو مثبت آئے تھے۔
ڈاکٹروں نے ہدایت کی تھی کہ ٹیسٹ کچھ دن کے وقفے سے کرایا جائے۔
انڈین میڈیا کے مطابق سنیچر کی شام کانیکا کپور کا چھٹا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے اور ان میں وائرس کی علامات ختم ہو گئی ہیں۔

