تین خلا باز سپیس سٹیشن کو روانہ روس سے تین خلا باز انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کو روانہ ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ دنیا سے تین انسانوں کے خلا کی جانب سفر کو نیا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔