عالمی خبریں

ایک لاکھ 42 ہزار ہلاک، 21 لاکھ متاثر

اپریل 16, 2020

ایک لاکھ 42 ہزار ہلاک، 21 لاکھ متاثر

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 716 ہو گئی ہے جبکہ کل متاثرین 21 لاکھ 30 ہزار ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دنیا میں پانچ لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب بھی ہوئے۔

دنیا کے مختلف ملکوں میں اس وقت 57 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے