کھیل

نیدرلینڈ کرکٹ کا سالانہ کیلنڈر منسوخ

اپریل 23, 2020 < 1 min

نیدرلینڈ کرکٹ کا سالانہ کیلنڈر منسوخ

Reading Time: < 1 minute

کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں کھیلوں کے مقابلے اور ایونٹس معطل ہیں۔ اس دوران نیدرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال اس کی کرکٹ ٹیم کسی مقابلے میں شرکت نہیں کرے گی۔

نیدرلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ میچوں کی سیریز میں میزبانی کرنا تھی۔

واضح رہے کہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد بھی خطرے میں نظر آ رہا ہے۔

ورلڈکپ اکتوبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جانا ہے جہاں وائرس کے باعث کسی بھی غیرملکی کی آمد پر پابندی عائد ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے