کھیل

عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین سال پابندی

اپریل 27, 2020 < 1 min

عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین سال پابندی

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کرکٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین برس کی پابندی عائد کی ہے۔

انٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے تین برس کی پابندی عائد کر دی گئی۔

عمر اکمل پر پابندی انضباطی پینل کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میران چوہان نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی ہے۔ 

پی سی بی کی جانب سے عمر اکمل کو انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی دو بار خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا گیا۔ 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے