سنتھیا آئی ایس پی آر کے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہیں: حکومت
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کے بارے میں وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ ان کے ویزے کی مدت میں توسیع کی جا چکی ہے۔
عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سنتھیا فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ساتھ ایک فلم پراجیکٹ پر کام کر رہی ہیں۔ اسی طرح وہ خیبر پختونخوا کی حکومت کے ساتھ بھی ایک منصوبے میں کام کر رہی ہیں۔
Array