مطیع اللہ اغوا کیس، پولیس تفتیش میں پیش رفت
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد پولیس نے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کاروں کی تلاش میں تفتیش کرتے ہوئے اس جگہ کا معائنہ کیا ہے جہاں ان کو پھینکا گیا تھا۔
پولیس کی تفتیشی ٹیم نے فتح جھنگ کے علاقے سے کپڑے کا تھیلا، آنکھوں پر باندھی گئی پٹی اور وہ ٹیپ موقع سے برآمد کی ہے جو مطیع اللہ جان کے چہرے اور منہ پر لگائے گئے۔
Array