کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم 2020، جیکس کیلس

اگست 23, 2020 < 1 min

آئی سی سی ہال آف فیم 2020، جیکس کیلس

Reading Time: < 1 minute

جنوبی افریقہ کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر کو کرکٹ کی عالمی کونسل آئی سی سی نے سال 2020 کے ہال آف فیم میں شامل کیا ہے جس پر کرکٹ شائقین نے اس کو ایک بہترین فیصلہ قرار دیا ہے۔

ہزاروں شائقین کے مطابق جیکس کیلس اس خطاب کے درست حقدار ہیں۔

کیلس نے دس ہزار سے زائد رنز سکور کیے جبکہ 200 سے زائد وکٹیں بھی حاصل کیں۔

جیکس کیلس 23 مرتبہ ٹیسٹ میچوں میں مین آف دی میچ رہے جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے وہ ٹسیٹ اور ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے