کرکٹ سے ریٹائرڈ عمر گل کے کیریئر پر ایک نظر
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر میں 47 ٹیسٹ میچز کھیلے جن میں 163 وکٹیں حاصل کیں۔
130 ون ڈے میچز میں 179 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ 60 ٹی 20 میچوں میں 60 وکٹیں لیں۔
ان کی بہترین کارکردگی 24 رنز دے کر چھ وکٹیں رہی۔ عمر گل کی وکٹیں لینے کی اوسط 20 رنز تک رہی۔
عمر گل کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہتر بولر مانا گیا اور وہ اپنے یارکرز کے لیے مشہور رہے۔
Array