پاکستان

عمران خان کے پاس عسکریت نہیں رہی: مریم نواز

اکتوبر 24, 2020

عمران خان کے پاس عسکریت نہیں رہی: مریم نواز

پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اسٹیبلشمنٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس عسکریت نہیں رہی۔

سنیچر کو کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ”عمران خان ٹی وی انٹرویو میں بوکھلائے ہوئے تھے اور انہوں نے اپنے سیلیکٹرز کو بھی مخاطب کر کے کہا کہ ان کو ایسا کرنا چاہیے تھا اور ایسے نہیں کرنا چاہیے تھا۔“

مریم نواز کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ”اگر وہ اپنی مرضی نہ کر سکے تو دوبارہ الیکشن کرا دیں گے اور اکثریت سے آئیں گے دراصل وہ عسکریت کہہ رہے تھے مگر اب عسکریت بھی ان کے ساتھ نہیں رہی۔“

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے