پاکستان

پاکستان کے سابق وزیر دفاع کا انتقال

نومبر 25, 2020

پاکستان کے سابق وزیر دفاع کا انتقال

پاکستان کے سابق وزیر دفاع چودھری احمد مختار لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔

ان کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا اور وہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں رہے۔

احمد مختار ایک بڑے کاروباری اور پاکستان سروس گروپ (جوتے) کے مالک تھے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے