پاکستان

سابق وزیراعظم ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے

دسمبر 2, 2020

سابق وزیراعظم ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق وزیراعظم ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے۔

وہ گزشتہ ایک ہفتے سے راولپنڈی کے عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں زیرعلاج تھے۔

جمالی سنہ 2002 میں ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور میں وزیراعظم رہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے