اتنے فاصلے کیوں؟ تصویر پر دلچسپ تبصرے
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
اس تصویر پر صحافی اور عام صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ صحافی مبشر زیدی نے اس کو سوشل ڈسٹنسنگ قرار دیا ہے۔

