پاکستان

اسلام آباد میں دو گاڑیوں کی ٹکر سے چار ہلاک، چھ زخمی

دسمبر 27, 2020

اسلام آباد میں دو گاڑیوں کی ٹکر سے چار ہلاک، چھ زخمی

اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے پر پولیس ہیڈکوارٹر کے موڑ پر کوسٹر اور سوزوکی پک اپ آپس میں ٹکرانے سے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔

ریسکیو سروس نے زخمیوں اور مرنے والے افراد کو ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے