پاکستان میں برطانیہ سے نیا کورونا وائرس پہنچ گیا
پاکستان میں برطانیہ سے آنے والے چھ مسافروں میں نئے کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
محکمہ صحت سندھ نے برطانیہ سے آنے والے 12 افراد کے کرونا ٹیسٹ سیمپلز لیے تھے جن میں سے 6 افراد میں نئے کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق ان افراد سے رابطے میں آنے والے تمام افراد کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

