مفتی منیب چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے برطرف
تحریک انصاف کی حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ ان کی جگہ مولانا عبدالکبیر آزاد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

