کھیل

انڈین کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا کی سرزمین پر نیا ریکارڈ، تاریخ رقم

جنوری 19, 2021 < 1 min

انڈین کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا کی سرزمین پر نیا ریکارڈ، تاریخ رقم

Reading Time: < 1 minute

انڈین کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی سرزمین پر نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے برسبین میں چوتھے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو – ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔

آسٹریلیا نے انڈیا کو دوسری اننگز میں جیت کے لیے 328 رنز کا بھاری ہدف دیا تھا، جسے انڈیا نے ریکارڈ بناتے ہوئے پانچویں روز سات وکٹوں پر پورا کیا۔

1988 کے بعد یہ انڈیا کی برسبین کی گابا گراؤنڈ میں پہلی فتح ہے۔ انڈین ٹیم نے گابا میں رنز کے تعاقب کا 69 سال پرانا ریکارڈ بھی توڑا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے