پاکستان24 کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کر دیا

فروری 7, 2021 < 1 min

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کر دیا

Reading Time: < 1 minute

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر کلین سویپ کر لیا ہے۔ حسن علی نے میچ میں دس وکٹیں حاصل کیں۔

دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 274رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

قبل ازیں پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے  دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں میزبان ٹیم 298 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر محمد رضون اور نعمان علی شاندار شراکت کی۔ رضوان 115 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

جنوبی افریقہ کو میچ جیتنے کے لیے 370 رنز کا ہدف ملا ہے۔

حسن علی کو کشیو مہاراج نے پانچ رنز بنانے کے بعد آؤٹ کر دیا۔ یاسر شاہ 23 رنز بنا کر لنڈے کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان نے پہلی اننگز میں 272 جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 201 رنز بنائے تھے۔ یوں پاکستان کو 71 رنز کی برتری حاصل ہوئی تھی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے