اجلاس میں پیپلزپارٹی کا رویہ غیر جمہوری تھا: مولانا فضل الرحمان
Reading Time: < 1 minuteپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلزپارٹی کا رویہ غیرجمہوری تھا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نہیں آنا چاہتا تھا، سب کےاسرار پرآیا اوراعلان کیا،مزیدکیا بات کرتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت جمہوریت کہتےتھکتی نہیں، پی ڈی ایم اتحاد ابھی قائم ہے۔
Array