جنوبی افریقہ کے سپنر بیورن فورتون کا اہلیہ سمیت قبولِ اسلام
Reading Time: < 1 minuteجنوبی افریقہ کے نوجوان سپنر بیورن فورتون نے اپنی اہلیہ سمیت اسلام قبول کر لیا ہے۔
ان کے ساتھی کھلاڑی تبریز شمسی نے بیورن کے اسلام قبول کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ان کو مبارکباد دی ہے۔
بیورن فورتون کی عمر 26 برس ہے اور انہوں نے جنوبی افریقہ کی ایک ون ڈے اور سات ٹی ٹوئنٹی میچز میں نمائندگی کی ہے۔
Array