پاکستان متفرق خبریں

کوئٹہ میں صحافی واحد رئیسانی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

اپریل 25, 2021

کوئٹہ میں صحافی واحد رئیسانی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی واحد رئیسانی ہلاک ہو گئے ہیں۔

نوجوان صحافی روزنامہ آزادی سے بطور اب ایڈیٹر منسلک تھے۔

ان کو قمبرانی روڈ پر نشانہ بنایا گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے تاحال محرکات معلوم نہیں ہو سکے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے