مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار
پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ان کی ضمانت لاہور کی ایک سیشن کورٹ نے منسوخ کر دی تھی جس کے بعد سی آئی اے پولیس نے گرفتار کیا۔
ان کے خلاف غداری کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

