اہم خبریں پاکستان پاکستان24

عید الفطر پر چھ چھٹیوں کا اعلان، ٹرانسپورٹ بند

اپریل 29, 2021

عید الفطر پر چھ چھٹیوں کا اعلان، ٹرانسپورٹ بند

پاکستان میں عید الفطر پر چھ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے تاہم اس دوران ہر قسم کی ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔
سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر دس مئی سے سنیچر 15 مئی تک چھٹیاں ہوں گی۔ اس طرح پورا ہفتہ سرکاری ادارے بند رہیں اور دو اتوار کی چھٹیاں ملا کر آٹھ دن ملک بند ہوگا۔
یہ فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے کیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے