وزیر داخلہ کا مفتی تقی عثمانی کو فون، چاقو حملے پر اظہار تشویش
Reading Time: < 1 minuteوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مفتی تقی عثمانی کو ٹیلیفون کر کے ان پر مبینہ چاقو سے حملے کے متعلق دریافت کیا .
وزیر داخلہ نے مفتی تقی عثمانی سے ان کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ آپ پر مبینہ حملے پر مجھے بڑی تشویش ہے۔
جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مفتی تقی عثمانی کو ٹیلیفون کر کے ان پر مبینہ چاقو سے حملے کے متعلق دریافت کیا ، وزیر داخلہ نے مفتی تقی عثمانی سے ان کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ آپ پر مبینہ حملے پر مجھے بڑی تشویش ہے،.
وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مفتی تقی عثمانی اعلی پائے کے عالم اور دین اسلام کی شان ہیں، مفتی عثمانی تقی عثمان کی زندگی کے لیے دعا گوہیں۔
Array