پاکستان پاکستان24 متفرق خبریں

بلوچستان میں اغوا کیے گئے اے این پی کے رہنما عبید اللہ کاسی کی لاش برآمد

اگست 5, 2021

بلوچستان میں اغوا کیے گئے اے این پی کے رہنما عبید اللہ کاسی کی لاش برآمد

بلوچستان میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مغوی رہنما ملک عبید اللہ کاسی کی لاش پشین کے علاقے سرانان سے ملی ہے.

عبید اللہ کاسی کو کوئٹہ کے علاقے کچلاک سے 26 جون کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے