جنگ ختم، 20 برس کی جدوجہد کا پھل مل گیا: طالبان
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے دارالحکومت کابل میں واقع صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک میں جنگ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔
ملا برادر اخوند نے دیگر طالبان رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو کامیابی ہمیں اللہ نے دی ہے اس کی دنیا میں مثال موجود نہیں.
په افغانستان کې د فتوحاتو په اړه د سیاسي مرستیال محترم ملا برادر اخوند مبارکي پيغام pic.twitter.com/jKBR5bqE0v
— Dr.M.Naeem (@IeaOffice) August 15, 2021
خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق افغانستان میں امریکہ کی سربراہی میں سرگرم رہنے والی افواج جا چکی ہیں جبکہ مغربی ممالک اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں۔
Array