اہم خبریں عالمی خبریں متفرق خبریں

امریکی ٹرانسپورٹ طیارے کے ساتھ لٹکنے والے تین افغان شہری ہلاک

اگست 16, 2021

امریکی ٹرانسپورٹ طیارے کے ساتھ لٹکنے والے تین افغان شہری ہلاک

کابل ایئر پورٹ پر ہزاروں شہریوں نے ملک سے باہر جانے والے طیاروں پر ہلہ بول دیا.
کئی افغان شہری امریکی ٹرانسپورٹ طیارے سی 17 کے ساتھ لٹک گئے.


طیارے کے اڑان بھرنے کے بعد تین افراد فضا سے زمین پر گرنے سے ہلاک ہوئے جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے