جسٹس قاضی فائز کا حکمنامہ ختم، ازخودنوٹس چیف جسٹس کا اختیار: سپریم کورٹ
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ نے از خود نوٹس طریقہ کار کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے 20 اگست کو دو رکنی بینچ کا حکم نامہ واپس لے لیاہے.
سپریم کورٹ ںے کہا ہے کہ کسی بنچ کو ازخودنوٹس لینے کا اختیار نہیں، بنچ چیف جسٹس کو نوٹس لینے کی سفارش کر سکتا ہے.
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سوموٹو کا اختیار صرف چیف جسٹس استعمال کر سکتے ہیں.
پانچ رکنی بینچ نے جسٹس فائز عیسی کی جانب سے لیا گیا ازخونوٹس واپس لے لیا. صحافیوں کی درخواست کا کیا کرنا ہے فیصلہ چیف جسٹس کریں گے.
Array