طالبان، امریکہ سمیت دنیا بھر کی کابل دھماکوں کی مذمت
کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے دھماکوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر دنیا بھر نے داعش کی کارروائی کی مذمت کی ہے۔
امریکی صدر اور طالبان رہنماؤں کے علاوہ پاکستان، سعودی عرب اور یورپی ممالک کی حکومتوں نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔