اہم خبریں سائنس اور ٹیکنالوجی

جاسوسی سافٹ ویئر کی اسرائیلی کمپنی امریکہ میں بلیک لسٹ

نومبر 4, 2021 < 1 min

جاسوسی سافٹ ویئر کی اسرائیلی کمپنی امریکہ میں بلیک لسٹ

Reading Time: < 1 minute

امریکہ نے غیرملکی حکومتوں کو سافٹ ویئر میں جاسوسی کے آلات فروخت کرنے پراسرائیل کی دوکمپنیوں این ایس او اور کینڈیرو کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

اسرائیل کی برآمدہ کردہ سائبرٹیکنالوجی کے ذریعے دوسرے ملکوں میں سرکاری عہدے داروں اور صحافیوں کو بدنیتی سے نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

رواں سال موسم گرما کے دوران میں عالمی تحقیقات سے یہ پتاچلا تھا کہ اسرائیل کے این ایس او لائسنس یافتہ پیگاسس اسپائی ویئرکو ممتازغیرملکی حکام، صحافیوں اورانسانی حقوق کے کارکنوں کے اسمارٹ فونز کو ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے