عالمی خبریں

برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

دسمبر 13, 2021 < 1 min

برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

Reading Time: < 1 minute

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویریئنٹ سے پہلی ہلاکت ہوئی ہے۔

نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق برطانیہ نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے ویکسین کی بوسٹر خوراک لگانے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔

برطانیہ پہلا ملک ہے جس نے اومی کرون سے ہلاکت کی تصدیق کی۔

مغربی لندن میں ایک ویکسینیشن سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ لندن میں اومی کرون کے 40 فیصد کیسز ہیں اور ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے