کھیل

برسوں بعد تہران سٹیڈیم میں خواتین کو میچ دیکھنے کی اجازت

جنوری 29, 2022

برسوں بعد تہران سٹیڈیم میں خواتین کو میچ دیکھنے کی اجازت

ایران میں حکام نے برسوں بعد خواتین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دی ہے۔

عراق کے مدمقابل ایرانی فٹبال ٹیم کے میچ کے لیے تہران کے سٹیڈیم میں دس ہزار تماشائیوں کی گنجائش تھی جن میں سے دو ہزار ٹکٹس صرف خواتین کے لیے مختص کیے گئے۔

سوشل میڈیا پر ایران سے باہر مقیم خواتین نے اس اجازت کی پذیرائی کی اور سخت گیر مذہبی رہنماؤں کے زیرحکمرانی ملک میں رہنے والی خواتین کو حقوق دینے کے لیے آواز اٹھائی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے