کھیل

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی، پابندی عائد

فروری 4, 2022

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی، پابندی عائد

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ان کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور کی لیبارٹری میں کیا گیا تھا۔

ان کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران رپورٹ کیا گیا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے