عالمی خبریں

جرمنی،فرانس اور اٹلی کے سربراہان مملکت بذریعہ ٹرین یوکرین پہنچ گئے

جون 16, 2022 < 1 min

جرمنی،فرانس اور اٹلی کے سربراہان مملکت بذریعہ ٹرین یوکرین پہنچ گئے

Reading Time: < 1 minute

ئے

جرمن چانسلر، فرانسیسی صدر اور اطالوی وزیراعظم ٹرین کے ذریعے یوکرین پہنچ گئے۔

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یہ تین سربراہان مملکت کا یوکرین کا پہلا دورہ ہے۔ روس کی جانب سے یوکرین کے متعدد شہروں پر قبضہ کر لیاگیا ہے اور مزید پیش قدمی جاری ہے۔

جرمن چانسلر،فرانسیسی صدر اور اطالوی وزیراعظم بذریعہ ٹرین یوکرین پہنچے اور یوکرینی صدر سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی خواہش ہی روسی حملے کا سبب بنی تھی۔ روس کے صدر پیوٹن نے اسے معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے