حلقہ بندیوں کے لیے مہلت، اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن مؤخر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو وفاقی دارالحکومت کی 101 یونین کونسلوں میں انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں کرانے کے واسطے دو ماہ کی مہلت دے دی ہے۔
بدھ کو ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہر طرح کی معاونت فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کیں۔
بلدیاتی الیکشن اور حلقہ بندیوں کے لیے دائر تمام درخواستیں نمٹا دی گئیں۔
فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ سنایا۔

