عالمی خبریں

قاتلانہ حملے میں سابق جاپانی وزیراعظم ہلاک، حملہ آور گرفتار

جولائی 8, 2022 < 1 min

قاتلانہ حملے میں سابق جاپانی وزیراعظم ہلاک، حملہ آور گرفتار

Reading Time: < 1 minute

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوایبے انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

خبرایجنسی اے پی کے مطابق ان کو دل میں گولی لگی اور وہ ہسپتال میں بے جان پڑے تھے.

اے ایف پی نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ واقعہ نارا کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب شنزو ایبے انتخابی مہم کے سلسلے میں وہاں موجود تھے۔

جاپان کے سرکاری ٹی وی این ایچ کے مطابق حملے کے بعد ایک 40 سالہ کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے