عالمی خبریں

تیونس میں نئے آئین پر ریفرنڈم کا آغاز

جولائی 25, 2022 < 1 min

تیونس میں نئے آئین پر ریفرنڈم کا آغاز

Reading Time: < 1 minute

تیونس میں نئے آئین پر ریفرنڈم کا آغاز ہو گیاہے۔

ملک میں بھر 4 ہزار 216 پولنگ اسٹیشن کے 11 ہزار 236 بیلٹ بکسوں کے ساتھ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہو گیا۔

نئی اعلان کردہ 142 شقوں پر مشتمل آئینی بِل کی عوامی منظوری کے لئے ریفرینڈم شروع ہو گیا ہے۔

تیونس الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں پر صبح 6 بجے سے لے کر شام 10 بجے تک اور بیرون ملک قائم پولنگ اسٹیشنوں پر 23، 24 اور 25 جولائی کی تاریخوں میں صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹ ڈالا جا سکے گا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے