امریکی کارروائی بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی:ذبیح اللہ مجاہد
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکی کارروائی بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون حملے پر ردعمل میں طالبان ترجمان نے حملے کی مذمت کی ہے۔
ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ حملہ بین الاقوامی اصولوں اور دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ اس طرح کے حملے امریکہ، افغانستان اور خطے کے مفادات کے خلاف ہیں۔
Array