اہم خبریں سائنس اور ٹیکنالوجی

چین نے دو نئے آزمائشی سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے

ستمبر 6, 2022 < 1 min

چین نے دو نئے آزمائشی سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے

Reading Time: < 1 minute

چین نے شمال مغربی علاقے جیوچھوان سیٹلائٹ لا نچ مرکز سے 2 نئے آزمائشی سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے ہیں۔

سینٹی اسپیس 1۔ ایس 3 /ایس 4 آزمائشی سیٹلائٹس کوائی ژو ۔1 اے کیریئر راکٹ کی مدد سے منگل کی صبح 10 بجکر 24 منٹ (بیجنگ وقت)پر لانچ کئے گئے جو کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں داخل ہوگئے۔

لانچ مرکز کے مطابق یہ کوائی ژو۔ 1 اے راکٹس کا 17 واں فلائٹ مشن تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے