عالمی خبریں

روس نے یوکرین جنگ کے حوالے سے مخالفین کو کیا مشورہ دیا؟

اکتوبر 13, 2022

روس نے یوکرین جنگ کے حوالے سے مخالفین کو کیا مشورہ دیا؟

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے یوکرین جنگ کے حوالے سے ماسکو پر تنقید کرنے والوں کو ایک مشورہ دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو یوکرین جنگ کے باعث نیند نہیں آتی تو تصور کریں یوکرین فلسطین اور روس امریکا ہے۔

سرگئی لاؤروف نے مزید کہنا تھا کہ تصور کریں یوکرین افریقا کا کوئی علاقہ ہے تو آپ سکون سے سو سکیں گے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے