عالمی خبریں

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کا مستعفی ہونے کا اعلان

اکتوبر 20, 2022

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

جمعرات کو میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے لز ٹرس نے کہا کہ معیشت میں بہتری کے لئے عہدہ سنھبالا تھا،جو مینڈیٹ انہیں دیا گیا تھا اسکے مطابق کام نہیں کر سکی،

ان کا کہنا تھا کہ نئے وزیراعظم کی تقرری تک اپنے فرائض سرانجام دیتی رہوں گی۔

لز ٹرس چھ ہفتوں کا برطانیہ کی وزیراعظم رہیں،انہوں نے شہزادہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے