کھیل

فیفاورلڈکپ،برازیل نے سربیا کو ہرا دیا

نومبر 25, 2022

فیفاورلڈکپ،برازیل نے سربیا کو ہرا دیا

میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ کے ایک میچ میں سابق عالمی چیپمیئن برازیل نے سربیا کو دوصفر سے شکست دے دی۔

میچ کے پہلے ہاف تک دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے کیے تاہم گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔

دوسرے ہاف کے آغاز سے برازیل نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے رچرلیسن نے پہلا گول 62 ویں منٹ میں اسکور کیا جبکہ 11 منٹ بعد دوبارہ گول کرکے ٹیم کو 0-2 کی سبقت دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے