انسداد دہشت گردی عدالت، تحریک انصاف سے منسلک یوٹیوبرصدیق جان پر مقدمہ ختم اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض تحریک انصاف سے منسلک یوٹیوبرصدیق جان کے خلاف مقدمہ تا وقتِ ثانی ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے.