عالمی خبریں

بلغراد میں سکول کے اندر فائرنگ، 8 طلبہ سمیت 9 ہلاک

مئی 3, 2023 < 1 min

بلغراد میں سکول کے اندر فائرنگ، 8 طلبہ سمیت 9 ہلاک

Reading Time: < 1 minute

سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایک سکول میں فائرنگ کے دوران آٹھ طلبہ اور ایک سیکورٹی گارڈ ہلاک ہو گئے۔

بدھ کو وزارت داخلہ نے بتایا کہ سات دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

سربیا کی وزارتِ داخلہ کے مطابق ایک 14 سالہ طالب علم نے کلاس روم کے اندر انے اُستاد کو گولی مار کر ہلاک کیا۔

مذکورہ طالب نے اس کے بعد ساتھی طلبہ اور سکیورٹی گرڈ کو فائرنگ سے نشانہ بنایا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے