سابق وزیر داخلہ شیخ رشید بھانجے اور ملازم سمیت گرفتار
Reading Time: < 1 minutesراولپنڈی میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہاوسنگ سوسائٹی فیز 3 سے گرفتار کر لیا گیا۔
سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ کے مطابق شیخ رشید کو اسلام آباد پولیس اور سفید کپڑوں مہں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لیا۔
سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے میڈیا کو ایک بیان میں بتایا کہ شیخ رشید کو لے کر اسلام آباد پولیس کے اہلکار روانہ ہوئے۔
سردار رازق ایڈووکیٹ کے مطابق پولیس نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شاکر اور ملازم عمران کو بھی گرفتار کیا۔